کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں شرحِ پیدائش میں مسلسل کمی، اسمارٹ فونز اور مہنگی رہائش بڑی وجہ قرار، مہنگے گھر، روزگار دباؤ اور سوشل میڈیا نے نوجوانوں کے سماجی تعلقات و خاندانی منصوبہ بندی کو متاثر کیا ہے۔ حکومتیں مالی مراعات دے کر شرحِ پیدائش بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن نتائج حوصلہ افزا نہیں۔