• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ: ایران کی شرکت یقینی بنانے کیلئے فیفا حکام متحرک

کراچی (جنگ نیوز) فیفا حکام ورلڈکپ میں ایران کی شرکت یقینی بنانے کیلئے متحرک ہیں۔ اس مقصد کیلئے عالمی تنظیم کے سیکریٹری جنرل میٹیاس گرافسٹروم اور ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج سے استنبول میں ملاقات کو تعمیری قرار دیا گیا ہے۔ فیفا کا کہنا ہے کہ ایرانی ٹیم اپنے گروپ میچز امریکا ہی میں کھیلے گی ۔ 30 رکنی ایرانی اسکواڈ ویزہ پراسیس اور تربیتی کیمپ کیلئے ترکی پہنچ چکا ہے۔

اسپورٹس سے مزید