• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس میں 65 امیدواروں نے شرکت کی، امیدوار لیول ون کورس کے ذریعے کوالیفائی ہوئے تھے۔ پروگرام میں ٹریننگ سیشنز، تحریری امتحان اور انٹرویوز شامل تھے۔کورس کا مقصد معیاری امپائرز کو پی سی بی پینل میں شامل کرنا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی ایمرجنگ پینل امپائر آصف یعقوب نے کورس کرایا۔

اسپورٹس سے مزید