• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ایل پی ایل 17 جولائی سے 8 اگست تک کھیلی جائے گی۔ پہلا میچ جافنا اور گال کے درمیان 17 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید