• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر18 ہاکی کیمپ میں گول کیپرز کی ٹریننگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کےنصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان انڈر18 ہاکی کیمپ میں سابق کپتان گول کیپر احمد عالم نے گول کیپرز کو ٹریننگ کرائی۔گول کیپرز کو پنالٹی شوٹ آئوٹ روکنے کی بھی خاص ٹریننگ دی ۔
اسپورٹس سے مزید