• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 15سالہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں دوکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مخدوم رشید پولیس کو صابر حسین نے بتایا کہ میری بیٹی کرن دکان پر سودا سلف لینے گئی تو ملزم دوکاندار منیر چدھڑ نے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے گود میں بٹھالیا اور ہاتھ پھیرتا رہا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید