• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنکی منشیات کی ترسیل کیلئے معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام استعمال کرتی تھی

کراچی (مطلوب حسین/اسٹاف رپورٹر) کوکین کوئین انمول عرف پنکی منشیات کی ترسیل کے لئے معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام استعمال کرتی تھی، ویڈیو سامنے آگئی ۔تفصیلات ۜکے مطابق کوکین کوئین انمول عرف پنکی کانیٹ ورک غیر قانونی طور پر معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام بھی منشیات کی ترسیل میں استعمال کرتا رہا ہے، ذرائع کے مطابق آن لائن شاپنگ برانڈ کے بیگ بھی منشیات فروشی میں غیر قانونی طور پر استعمال ہوتے تھے، منشیات منگوانے والے ایک کسٹمر نے کچھ ماہ قبل ایک خفیہ ویڈیو بھی بنالی تھی۔

اہم خبریں سے مزید