• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، کسٹم گریڈ 16 کا افسر برطرف 3 افسران کی معطلی سزا میں توسیع

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایف بی آر ،کسٹم گریڈ 16کا افسر برطرف ، 3افسران کی معطلی کی سزا میں توسیع،ڈپٹی کیمیکل ایگزامینر حسن مجتبی ٰ بغیر اجازت ڈیوٹی سے غیر حاضررہا،سلامت اللہ اور کاشف انکوائری کی تکمیل تک معطل کیا گیا۔ کسٹم گریڈ 16کے ڈپٹی کیمیکل ایگزامینر سید حسن مجتبی ٰکو بغیر اجازت ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا،وہ کلکٹریٹ آف کسٹم اپریزمنٹ( ویسٹ) کراچی میں تعینات تھے۔

اہم خبریں سے مزید