کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اپریشنل وجوہات کی بنا پر مدینہ سے مدینہ سے اسلام آباد کی دو پروازیں پی کے 846، 847، سیالکوٹ پی کے 845 منسوخ کی گئیں،10 میں 16 گھنٹے تک تاخیر، حاجی پریشان ۔ مدینہ اسلام آباد کی پرواز پی کے 4234 میں 16 گھنٹے تاخیر ہوئی۔