• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) روسی صدر ولادیمیر پوٹن ستمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے اور نئی دہلی میں ہونے والے 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کریملن نے منگل کے روز اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ کریملن کے مشیر یوری اوشاکوف نے بتایا کہ پوٹن 12اور 13ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والے برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید