• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد ایدھی سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے 430 رضاکار رہا

کراچی(جنگ نیوز)سماجی رہنما سعد ایدھی سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے 430رضاکار رہا ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے حراست میں لیے گئے سعد ایدھی سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے 430 رضاکاروں کو رہائی کے بعد استنبول منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید