• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، کومبنگ آپریشن ، 24 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے کومبنگ نگ اینڈسرچ آپریشن میں 24مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، سرچ آپریشن کے دوران 434افراد، 155گھروں،37 ہوٹلز، 92 دکانوں، 186موٹر سائیکلوں اور 71گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 24مشکوک افراد اور27موٹر سائیکلوں کو بھی مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید