• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا ایس ای سی پی ٹاک سیریز کا آغاز

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے “ایس ای سی پی ٹاک سیریز” کا آغاز کر دیا ، جس کا مقصد پالیسی مکالمے، مارکیٹ آگاہی، اور عالمی مالیاتی، اقتصادی، ٹیکنالوجی اور ریگولیٹری رجحانات سے متعلق علم اور تجربات کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔اس سلسلے کے افتتاحی سیشن میں معروف عالمی مارکیٹ اسٹریٹجسٹ کرسٹوفر ووڈ نے خطاب کیا۔

ملک بھر سے سے مزید