• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کا اثر: تائیوان کیلئےامریکی ہتھیاروں کی فروخت روک دی گئی

واشنگٹن (اے ایف پی) ایران کیخلاف جاری فوجی آپریشنز کےباعث تائیوان کیلئے امریکی ہتھیاروںکی فراہمی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ یہ انکشاف امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکرٹری ہنگ کاؤ نے امریکی کانگریس کی سماعت کے دوران کیا۔ ہنگ کاؤ نےتائیوان کو14ارب ڈالر مالیت کے ہتھیارو ں کی فراہمی میں تاخیر سے متعلق سوال پر بتایاکہ اقدام آپریشن ’’ایپک فیوری ‘‘کیلئے اسلحہ و گولہ بارودکےذخائر کو بڑھانے کیلئے اٹھایا گیا ہے، ان کا کہنا تھاکہ جیسے ہی انتظامیہ کہے گی۔
ملک بھر سے سے مزید