• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی اے پی اور ایس او پی کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق 22 مئی 2026 سے ہوگا۔ جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سونا ڈی اے پی کی 50 کلو بوری 15 ہزار 933 روپے جبکہ درآمد شدہ سونا ڈی اے پی کی 50 کلو بوری 15 ہزار 883 روپے میں فروخت ہوگی۔ اسی طرح سونا بوران ڈی اے پی کی 50 کلو بوری کی قیمت 16 ہزار 383 روپے مقرر کی گئی ہے

ملک بھر سے سے مزید