کراچی( افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 461پرواز ہیں اپریٹ کی گئیں جبکہ 81منسوخ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 133لاہور 132اسلام آباد 119ملتان 16پشاور 16سیالکوٹ 14کوئٹہ 17 اور فیصل اباد سے 4 پروازیں آپریٹ ہوئیں جبکہ کراچی 25 لاہور 10 اسلام اباد 26 گلگت پشاور 4، 4 اسکردو سیالکوٹ ملتان 2، 2 جبکہ فیصل اباد کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔