• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کلیکٹریٹ میگا سلور اسکینڈل کی رپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد( رپورٹ حنیف  خالد )کوئٹہ کلیکٹریٹ میگا سلور اسکینڈل کی رپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل،وزیراعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ا یجنسی ڈاکٹر عثمان انور  اور انکی ٹیم نے کوئٹہ کلیکٹریٹ میں  کم وبیش چھ سو کلوگرام چاندی کے میگا اسکینڈل کی انکوائری تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچا دی ھے۔QUETTA

ملک بھر سے سے مزید