• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: ریکوڈک منصوبہ پر کام کرنیوالے 5 مزدور نوشکی سے اغواء

رحیم یارخان ( آن لائن ) بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پرکام کرنے والے رحیم یارخان کے نواحی علاقوں کے رہائشی 5مزدوروں کوگھر واپسی کے دوران ضلع نوشکی سے نامعلوم دہشتگردوں نے اغوا کرلیا،رابطہ کرنے پر موبائل فون بندپائے گئے، ورثا،ودیگر اہل خانہ خوف وہراس کا شکار، بازیاب کرانے کامطالبہ، تفصیلات کے مطابق پکالاڑاں کے رہائشی سعیدخان نے سوشل میڈیاپروائرل بیان میں بتایاکہ موضع غوث پور کے رہائشی سگے بھائی 25 سالہ ندیم خان، 24 سالہ فہیم خان اور 23 سالہ عرفان ،موضع ملہانی کا رہائشی ندیم اوربلال جو بلوچستان ریکوڈک منصوبہ پر مزدوری کرتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید