• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کرینگے، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف آج 23 سے 26 مئی تک کا چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ چین خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ دونوں ممالک سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید