• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او نے راؤاشرف کو اپنا ریڈر تعینات کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او نے راؤاشرف کو اپنا ریڈر تعینات کردیا،سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمودہمدانی نے انسپکٹرراؤاشرف کو ریڈر سی پی او،ان کے پیش رو انسپکٹر راجہ افتخار کو ایس ایچ اوروات اورانسپکٹر فضل اکبر کو آرآئی پولیس لائن تعینات کردیا۔
اسلام آباد سے مزید