• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،جمعیت علمائے اسلام (ف) کا مہنگا ئی کے خلاف مظاہرہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کال پر پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافے، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بدامنی کے خلاف گزشتہ روز راولپنڈی سمیت مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید