• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دوملزمان گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دوملزموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید