• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت امیر جنجوعہ ایس پی صدر ڈویژن تعینات

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) شفقت امیر جنجوعہ کو ایس پی صدر ڈویژن تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولس بلوچستان محمد طاہر نے ایس پی انوسٹی گیشن سریاب شفقت امیر جنجوعہ کو ایس پی صدر ڈویژن جبکہ ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ علی رضا کو ایس پی قائد آباد ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید