• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمن آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن آج دوروزہ دورے پر بلوچستان پہنچ رہے ہیں کوئٹہ پہنچنے کے بعدلورالائی الخدمت بنوقابل پروگرام میں بطور مہمان خصوصی اہم خطاب کریں گے لورالائی الخدمت بنوقابل انٹری ٹیسٹ پروگرام میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ،نائب امیرصوبہ عبدالمتین اخوندزادہ الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر عبدالمجید سربازی بھی خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید