• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ بال کرکٹ ٹیم کوچ حنیف ملک اپنے عہدے سے مستعفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے آسٹریلیا کی سیریز کے بعد وہ نوٹس پیریڈ ختم ہونے کے بعد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گے۔وہ کنگز مین کی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں۔حنیف ملک پاکستان سپر لیگ میں حید آباد کنگز کے ساتھ منسلک تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ کے لئے اشتہار دے دیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید