• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، 12 کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہو گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، 12 کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہو گئی۔ آبادی میں مسلسل پانچویں سال گراوٹ کا رجحان، پانچ سال میں تیس لاکھ سے زائد افراد گھٹ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی وزارت داخلہ کی ابتدائی مردم شماری رپورٹ کے مطابق جاپان کی آبادی کم ہو کر 12 کروڑ 30 لاکھ 49 ہزار 524 رہ گئی ہے جو اکتوبر 2020 کی مردم شماری کے مقابلے میں 30 لاکھ سے زیادہ یعنی تقریباً 2.5 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے، یہ مسلسل پانچواں موقع ہے

اہم خبریں سے مزید