• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر تاج محمد آفریدی عوام دوست رہنما تھے، جعفر مندوخیل

کوئٹہ(خ ن) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم قومی اسمبلی کے سابق ممبر الحاج شاہ جی گل آفریدی کے بھائی تھے۔ تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ مرحوم ایک شریف النفس اور عوام دوست رہنما تھے جنہوں نے عوام کی بے لوث خدمت کی۔
کوئٹہ سے مزید