• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کی سید اقبال شاہ سے تعزیت

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی رہائش گاہ گئے، جہاں انہوں نے ان کے بھائی سید ارشد حسین شاہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید