• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی سے رفاقت کا صلہ نہیں ملا، خدائیداد بنگلزئی

کوئٹہ( پ ر) ٹکری خدائیداد بنگلزئی حاجی عبدالباقی بنگلزئی میر قربان علی بنگلزئی میر کمال خان بنگلزئی میر ساول خان بنگلزئی پرویز احمد بنگلزئی فدا حسین بنگلزئی میر محمد عارف بنگلزئی علی احمد بنگلزئی امام خان بنگلزئی ڈاکٹر آدم خان بنگلزئی راوت خان بنگلزئی عبدالمالک بنگلزئی میر محمد عارف بنگلزئی خان جان بنگلزئی عبدالرشید بنگلزئی علی اضغر بنگلزئی میر خدارحیم شاہوانی اور دیگر معتبرین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم ضلع مستونگ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ساتھ کھڑے رہے مگر افسوس کہ اس کے باوجود ہمیں پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے دور رکھا گیا ہمیں آگے بڑھنے کا موقع نہیں دیا گیا اور نہ ہی ہمیں وہ مقام ملا جس کے ہم حق دار تھے انہوں نے کہاکہ سیاست صرف الیکشن کے دنوں تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ مشکل وقت میں بھی کارکنوں کے ساتھ کھڑا رہنا اصل قیادت کی پہچان ہوتی ہے پارٹی قیادت اس صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔
کوئٹہ سے مزید