• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ اجلاس میں سیکرٹری مواصلات کے چچا کے انتقال پر فاتحہ خوانی

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کے چچا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اجلاس کے شرکاء نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، وزیراعلیٰ نے بابر خان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت بلوچستان اور کابینہ کے تمام اراکین ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
کوئٹہ سے مزید