• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، گھریلو پریشانیوں سے تنگ شخص نے مبینہ خود کشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے گیارہ منصور نگر میں واقع گھر سے 45سالہ محد رشید ولد محمد رئیس کی پھندا لگی لاش ملی ،لاش اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کاکہنا ہے کہ متوفی نے گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر مبینہ خود کشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید