• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتذہ اور عہدے داران کی ضابطہ شنواری کی کارکردگی کی تعریف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران اور انتظامی عہدیداران نے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ شنواری کی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیا۔ ان کے ڈھائی سالہ دور کو درخشاں قرار دیا۔ بعض حلقوں کی جانب سے نان ایشوز کو اچھالتے ہوئے "قومی ترقی کا راز قومی زبان میں تعلیم" کے مشن کے ساتھ کھڑےʼ پاکستان اور پوری اردو دنیا کی تہذیب و تاریخ کے نقیب تعلیمی ادارے کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید