• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد کے ہاتھوں دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی ( نامہ نگار)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو قتل کردیا اورفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ چھتر روڈ میں نامعلوم افراد نے ایک ہی قوم کے دو افراد کو قتل کردیا جبکہ میر حسن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ واقع کی وجہ رشتہ کا تنازعبتائی جاتی ہے ۔ درایں اثنا ءپولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ فلیجی کی حددو میں نامعلوم افراد نے ایک چرواہےکو یر غمال بنا کر اسکی بھیڑ بکریاں دو گائے ایک بیل چھین لیا ۔
اہم خبریں سے مزید