• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 افراد گرفتار، 75 کے اثاثے ضبط

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں2افراد گرفتار،75کے اثاثے ضبط،ملزمان نے اسرائیل کو سکولوں، مساجد اور بسیج مراکز کی تصاویر اور معلومات فراہم کیں،حکام ،ایران کے شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ونگ نے دو افراد کو اسرائیل کو حساس معلومات فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید