• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کی نئی مشکل، کاکروچ پارٹی کا سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی سرکار کی نئی مشکل، کاکروچ پارٹی کا سڑکوں پر آنے کا اعلان، بانی نے دہلی میں مظاہروں کی کال دیدی، مودی حکومت کیخلاف نوجوانوں میں بے چینی بڑھ گئی۔ امتحانی پرچوں کے لیکس سے لاکھوں طلبا کا مستقبل خطرے میں ، وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ ۔میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت میں آن لائن نوجوان گروپ کاکروچ جنٹا پارٹی کے بانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا احتجاج سڑکوں تک لے جائیں گے، جس کے بعد وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ اور سیاسی دباؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید