• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: امام خمینیؒ کی برسی پر سرکاری دعوت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں امام خمینیؒ کی برسی پر سرکاری دعوت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ، وزرا، ارکانِ پارلیمنٹ، مختلف اداروں کے سربراہان اور فوجی کمانڈرز کو کوئی سرکاری دعوت نامہ ارسال نہیں کیا گیا۔ ایران نے اسلامی جمہوریہ کے بانی روح اللہ امام خمینی کی برسی کی سالانہ تقریب کے لیے اس سال سرکاری دعوت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریب کے منتظمین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتی شخصیات اور غیر ملکی مہمانوں کو اس مرتبہ باقاعدہ طور پر مدعو نہیں کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید