• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس طالبان معاہدہ، اجیت دوول کی ماسکو میں سرگرمیاں

کراچی (نیوز ڈیسک) روس طالبان معاہدہ، اجیت دوول کی ماسکومیں سرگرمیاں ، بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے ماسکو میں سر اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور طالبان کے درمیان دفاعی تعاون اور سکیورٹی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، جبکہ اجیت دوول نے ماسکو میں روسی حکام کے ساتھ جنگی اور تزویراتی امور پر مذاکرات کیے۔
اہم خبریں سے مزید