• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ڈونلڈ ٹرمپ مکمل فٹ، اعصابی نظام مضبوط ہے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد ( فاروق اقدس خصوصی جائزہ رپورٹ) میڈیکل رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مکمل فٹ، اعصابی نظام مضبوط ہے ،ڈاکٹرز نے مشورہ دیا کہ صدر اپنا وزن کم اور زیادہ ورزش کریں، اپنی خوراک پر خصوصی توجہ دیں، 14 جون کو اپنی سالگرہ منانے کے لیے ٹرمپ پرجوش، 250 ڈالر کے نوٹ پر تصویر قانون سازی سے مشروط، ایران کے ساتھ براہ راست جنگی صورتحال اور اسی تناظر میں عالمی تنازعات میں گھرے صدر ٹرمپ کو دباؤ کے باعث صحت کے مسائل ، ڈونلڈ ٹرمپ صدر اور کمانڈر ان چیف کے فرائض انجام دینے کے لیے پوری طرح فٹ ہے اعصابی نظام اور مجموعی جسمانی افعال مضبوط ہیں،ہتھیلی کی پشت پر نیلاہٹ اور تقاریب میں غنودہ کیفیات پر بحث ہاتھوں پر نیلے نشان چھپانے کے لیے ہلکا پھلکا میک اپ بھی کیا جاتا ہے، 14 جون کو اپنی  80 ویں سالگرہ منانے کے لیے پرجوش 250 ڈالر کے خصوصی نوٹ کا اجرا جس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ؟؟؟ منظوری قانون سازی کے ذریعے ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید