• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے ڈرون اور میزائل حملے ناکام بنا دیے، فوج کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) کویت کے فضائی دفاعی نظام نے ڈرون اور میزائل حملے ناکام بنا دیے، فوج نے تصدیق کی کہ ملک کے مختلف حصوں میں سنے جانے والے زور دار دھماکے دراصل ان ہی فضائی کارروائیوں کا نتیجہ تھے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ان حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اطلاعات کے مطابق کویتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ پیر کی صبح سویرے کویت کے فضائی دفاعی نظام نے ڈرون اور میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا۔
اہم خبریں سے مزید