• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DG پاکستان پوسٹ سمیع اللّٰہ خان تبدیل؛ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)پوسٹل گروپ گریڈ 22 کے افسر اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ سمیع اللہ خان عہدے سے تبدیل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری ، سکواڈرن لیڈر (ر) مقصود احمد بلوچ پوسٹل گروپ کے گریڈ21کے افسر ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ مقصود احمد بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل، پاکستان پوسٹ کا عارضی اضافی چارج 3 ماہ کیلئے تفویض کر دیاگیا ۔

اہم خبریں سے مزید