• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کی سرجری کامیاب پاؤں کا فریکچر ٹھیک ہو گیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کے ہسپتال میں سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی کامیاب سرجری ہوئی آپریشن کے بعد وہ رو بہ صحت ہیں اس سے پہلے ان کے پاؤں کافریکچر ھوا تھا وہ بھی اب بہتر ہے وہ چلنے پھرنے کے قابل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید