اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بجٹ 2026-27میں ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کے لیے فنڈزمالی مشکلات کےباوجود پارلیمنٹرینز اسکیموں کیلئے70ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ پارلیمنٹرینزکی اسکیموں کیلئے رواں مالی سال کا نظر ثانی بجٹ63ارب روپے مختص ہیں ،اگلے سال 7ارب زیادہ ملیں گے۔ ذرائع کے مطا بق آئندہ مالی سال رواں مالی سال کے نظرثانی بجٹ کےمقابلے7 ارب روپے اضافہ بنتا ہے۔