• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا امریکہ کے10 سے12.5 فیصد اضافی ٹیرف سے پاکستان متاثر ہوگا؟

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) کیاامریکہ کے10سے12.5فیصد اضافی ٹیرف سے پاکستان متاثر ہوگا؟۔پاکستان نےاس پابندی سے بچنے کیلئےحال ہی میں جبری مشقت کے ذریعےتیارکردہ اشیاء کی درآمدپرپابندی لگادی تھی ۔پاکستانی وزارت تجارت نےاس متعلق28 اپریل2026 کوباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔جبری مشقت سےتیارکی گئی اشیاء کی ممالک یا اداروں سےدرآمد ممنوع قرار دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید