• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

اسلام آباد( رانا غلام قادر )پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ۔رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ گیا۔مئی میں ماہانہ بنیادپرتجارتی خسارے میں 39.43 اورسالانہ بنیادوں پر13.68 فیصد کمی ہوئی ۔ پاکستان کا تجارتی خسارہ مئی 2026 میں 2 ارب 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیے۔

اہم خبریں سے مزید