سانگھڑ ( نامہ نگار ) او جی ڈی سی ایل کمپنی لمیٹڈ ضلع سانگھڑ، سندھ میں بوبی ڈیپ-1 کنویں پر تیل و گیس کی بڑی دریافت او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں اپنے تحقیقی کنویں بوبی ڈیپ-1 سے تیل اور گیس کی اہم دریافت کی ہے۔ کنویں نے لوئر گورو فارمیشن کے Massive Sand حصے کی کامیاب جانچ کی۔