• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر سفر کرنے والی ایک خاتون گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر سفر کرنے والی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق خاتون حافظ آباد کی رہائشی ہے جو جعلسازی سے حاصل کیےگئے ویزے پر عمان جا رہی تھی، خاتون کا تعلق عالمی سطح کے گھناؤنے نیٹ ورک سے ہے جس پر اسے آف لوڈ کر کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید