کراچی( جنگ نیوز) سینیئر مزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے صوبائی اور وفاقی بجٹ کے اعلانات اور ان میں متوقع سفارشات کے حوالے سے ٹریڈ یونین رہنماؤں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومتوں کی جانب سے اعلان کردہ شرح اور اضافوں کے مطابق ان پر سو فیصد عملدرآمد بھی یقینی بنایا جائے۔