• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی سےنشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی سےنشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق شالکوٹ پولیس کو اعلاع ملی تھی کہ ہزار گنجی میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میںلے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارر وائی کے بعد لاش کو شناخت کی لئے رکھ دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید