کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کے پشیں نظر موبائل انٹرنیٹ سروس دوسری روز بھی معطل رہی ۔معاون برائے داخلہ بابر یوسف زئی نے بتایا کہ کوئٹہ شہر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر دوسری روز بھی موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کیا تھا یہ اقدام عوام کی جان و مال کا تحفظ کو یقینی بنانےکیلئے کیا گیا تھا عوام کسی بھی افواہوں پر کان نہ دھریں ۔