اسلام آباد(زبیر قصوری) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اور کسٹمز حکام کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مئی 2026کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 18 لاکھ 51 ہزار 512 موبائل فونز کی مقامی اسمبلنگ ریکارڈ کی گئی۔